کھن[4]

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - ثابت برتن یا کھرے سکے کی آواز، چوڑیوں کے باہم ٹکرانے کی آواز، خوشی کی ہنسی، خوبصورت ہنسی۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - ثابت برتن یا کھرے سکے کی آواز، چوڑیوں کے باہم ٹکرانے کی آواز، خوشی کی ہنسی، خوبصورت ہنسی۔ کھن کھن (مقامی) clink tinkle jingle